انجمن طلباء اسلام نے آفیشل ویب سائٹ کا دوبارہ افتتاح ٢٠ شوال کو کر دیا۔

قائد طلباء مرکزی صدر انجمن طلباء اسلام معظم شہزاد ساہی افتخارِ طلبہ برادر محمد اکرم رضوی نے آفیشل ویب سائٹ مکمل ہونے پر تمام سطح کے ذمہ داران اور کارکنان کو مبارکباد پیش کی۔

انجمن طلباء اسلام کی قیادت نے اس سیشن میں جدت کے تمام تقاضوں کو مکمل کرتے ہوئے کام کیا ہے۔ معظم شہزاد ساہی مرکزی صدر ATI

انجمن طلباء اسلام نے ہمیشہ سے طلباء حقوق کی جدوجہد کی ہے۔ جس کے ثمرات آنے ہماری نسلوں تک پہنچیں گے۔ محمد اکرم رضوی مرکزی سیکرٹری جنرل ATI

(انجمن طلباء اسلام پاکستان کی مرکزی قیادت کل بروز ہفتہ مورخہ ١٣ جون ٢٠٢٠ کو اسلام آباد پریس کلب میں اہم پریس کانفرنس کرے گی۔ عامر اسماعیل (سیکرٹری اطلاعات ATI

(انجمن طلباء اسلام پاکستان کی آفیشل ویب سائٹ نئی ڈیزائن اور جدت کے تقاضوں کو مکمل کرتے ہوئے دوبارہ تشکیل کی گئی ہے۔ مبشر حسین (جوائنٹ سیکرٹری ATI)

اس آفیشل ویب سائٹ کے ذریعے پورے پاکستان سے کارکنان، امناء،اراکین و رفقاء کا ڈیٹا بھی جمع کیا سکے گا جس سے انجمن کے کام میں مزید بہتری آئے گی۔ حسنین (مصطفائی (نائب صدر اول ATI