April 21, 2017 atiadmin

کراچی (پ ر)انجمن طلباء اسلام  نے صوبائی وزیرتعلیم جام مہتاب حسین ڈہر،کی جانب سے سرکاری کالجوں میں طلبہ سے داخلہ اور امتحانی فیس نہ لینے کے فیصلے کاخیرمقدم کرتے ہوئے کہاکہ اس قسم کے اقدامات سے سندھ میں تعلیم کے نظام کوبہتربنانے میں مددملے گے۔انہوں نے کہاکہ مہنگائی کے اس دور میں غریب اورمتوسط طبقہ تعلیم کا بوجھ نہیں اٹھاسکتاجس کی وجہ سے ذہین طلبہ پستی کی طرف جانے پرمجبورہوجاتے ہیں، حکومت کوچاہیے کہ وہ ہنگامی بنیادوں پرسرکاری اسکول اور کالجز کے معیارکو بہتربنائے تاکہ تعلیم سب کے لئے عام ہو اور کوئی بچہ تعلیم سے محروم نہ رہ سکیں،احمدرضاطیب…

April 17, 2017 atiadmin

جی سی یونیورسٹی لاہور میں پی ایچ ڈی کےطالب علم برادر نعمان الجبار انجمن طلباء اسلام پاکستان کے مرکزی صدر  /  برادر امتیاز حسین میتلا  سیکریٹری جنرل برائے سیشن 2017.18 کے لیئے منتخب۔۔

March 4, 2017 atiadmin

انجمن طلبہ اسلام کے پچاس سال مکمل ہونے پر سیشن 2016-17کو ’’گولڈن جوبلی‘‘ کے طورپر منا یاجارہا ہے۔اس موقع پر گولڈن جوبلی کی تقریب 4مارچ 2017کو کنونشن سینٹر اسلام آباد میں منعقد کیا گیا۔جسے پاکستان کے حالیہ تناظر کے پیش نظر’’ عشق پاکستان طلبہ کونشن‘‘ کے نام سے منسوب کیا گیا ہے ۔آج پاکستان کو اسلام دشمن طاقتیں اندورنی اور بیرونی طور پر کمزور کر رہی ہیں۔اندونی طور پر تو صورت حال اس قدر تشویش ناک ہو چکی ہے کہ جن اولیاء کرام علیہم الرضوان نے عشق مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو شمع روشن کیا ان کے مزارات…

February 20, 2017 atiadmin

کراچی (پ ر)انجمن طلباء اسلام صوبہ سندھ کے جنرل سیکریٹری سیدزاہد علی شاہ نے ایک وفد کے ہمراہ حضرت لعل شہبازقلندررحمۃُاﷲعلیہ کے مزارپر حاضری دی اور شہداء کے درجات کی بلندی اور زخمیوں کیلئے مکمل صحت یابی کیلئے دعاکی اس موقع پر سیدزاہد علی شاہ نے حضرت لعل شہبازقلندرکے سجادہ نشین ڈاکٹر سید مہدی رضا شاہ سے ملاقات کی اورتعزیت کا اظہارکرتے ہوئے کہاکہ اولیاء اﷲکے مزارکو نشانہ بنانے والے انسان نہیں درندے ہیں ،دہشت گردجتنا چاہیں مزارت پر حملہ کرلیں ہمارے دل اولیاء اﷲکی محبت سے شرشاررہیں گے ، اولیاء اﷲکے مزارات ہماری روحانی درسگاہیں ہے۔ انہوں نے مزید…

November 9, 2016 atiadmin

کراچی (پ ر)انجمن طلبہ اسلام کراچی کے تحت کراچی پریس کلب میں علامہ سید شاہ تراب الحق قادری رحمتہ اللہ علیہ کی علمی اور روحانی خدمات کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے ’’نظریہ پاکستان و فکر اقبال کانفرنس‘‘ کا انعقاد کیا گیا۔جس سے مرکزی صدر انجمن طلبہ سلام پاکستان سید بو علی شاہ،مرکزی نائب صدر احمد رضا طیب،سیکریٹری جنرل افتخار علی نوری،ملک طاہر اقبال مصطفائی،شفیق الرحمن بٹ، علامہ جمیل ہزاروی ،شہباز رضا صدیقی ،حسان امینی،مبشر حسین ،محمد معین الدین سیالوی،عبدلرحیم کارا،غلام مجتبی جلالی ،محمد ریحان عباسی اوراویس قادری نے بھی خطاب کیا۔اس موقع پر سید بو علی شاہ نے کہا…

November 3, 2016 atiadmin

کراچی (پ ر)علامہ سید شاہ تراب الحق قادری رحمتہ اللہ علیہ کی کی علمی و ادبی خدمات کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے انجمن طلبہ اسلام کراچی کے تحت عظیم الشان و فقید المثال عشق پاکستان و فکر اقبال کانفرنس 6نومبر کو دن ایک بجے کراچی پریس کلب میں ہو گی جس سے امیرجماعت اہلسنت کراچی علامہ سید شاہ عبد الحق قادری ، قائد طلبہ مرکزی صدر انجمن طلبہ اسلام سید بو علی شاہ، بانی رکن انجمن طلبہ اسلام حاجی حنیف طیب ، فخر طلبہ سیکریٹری جنرل انجمن طلبہ اسلام افتخار علی نوری اوردیگر علماء کرام اور مختلف شعبہ ہائے…

July 8, 2016 atiadmin

انجمن طلبہ اسلام کراچی کے تحت تقریب عید ملن سے مرکزی جوائنٹ سیکریڑی انجمن طلبہ اسلام ،سابق مرکزی سیکریڑی جنرل محمد علی شیخ،علامہ نسیم احمد صدیقی،علامہ اکرم سعیدی،سابق مرکزی سیکریڑی جنرل سہیل شمیم صدیقی،ناظم انجمن طلبہ اسلام کراچی افتخار علی نوری،سٹی ایڈیٹرروزنامہ جنگ خورشید انور،سب ایڈیٹرمحمد بخش سیالوی اور محمد معین الدین سیالوی نے خطاب کیا۔

June 21, 2016 atiadmin

نجمن طلباء اسلام کے مرکزی صدرحافظ محمدعاکف طاہرنے کہاہے کہ بجٹ میں تعلیم کیلئے مختص کی جانے والی رقم ناکافی ہے دیہی علاقوں میں تعلیم کاتناسب بڑھائے بغیر قوم کی ترقی اور خوشحالی کاخواب پورانہیں کیاجاسکتاشہروں کی نسبت دیہاتوں میں اسکولوں کی عمارتیں بہت بدحالی کاشکارہیں ،اساتذہ کامعیاربھی اچھا نہیں ہے ان سب مسائل سے نمٹنے  کیلئے تعلیم آپریشن کی ضرورت ہے جوہماراقبلہ درست کرسکے ۔ انجمن طلباء اسلام کے بانی وصدرالمصطفیٰ ویلفیئر سوسائٹی کے سرپرست اعلیٰ حاجی محمد حنیف طیب نے کہاکہ تعلیم یافتہ نوجوان ہمارے ملک وقوم کی آخری اُمیدہیں وہ انجمن طلباء اسلام کراچی ڈویثرن کے زیر…