April 21, 2017 atiadmin

کراچی (پ ر)انجمن طلباء اسلام  نے صوبائی وزیرتعلیم جام مہتاب حسین ڈہر،کی جانب سے سرکاری کالجوں میں طلبہ سے داخلہ اور امتحانی فیس نہ لینے کے فیصلے کاخیرمقدم کرتے ہوئے کہاکہ اس قسم کے اقدامات سے سندھ میں تعلیم کے نظام کوبہتربنانے میں مددملے گے۔انہوں نے کہاکہ مہنگائی کے اس دور میں غریب اورمتوسط طبقہ تعلیم کا بوجھ نہیں اٹھاسکتاجس کی وجہ سے ذہین طلبہ پستی کی طرف جانے پرمجبورہوجاتے ہیں، حکومت کوچاہیے کہ وہ ہنگامی بنیادوں پرسرکاری اسکول اور کالجز کے معیارکو بہتربنائے تاکہ تعلیم سب کے لئے عام ہو اور کوئی بچہ تعلیم سے محروم نہ رہ سکیں،احمدرضاطیب…

April 17, 2017 atiadmin

جی سی یونیورسٹی لاہور میں پی ایچ ڈی کےطالب علم برادر نعمان الجبار انجمن طلباء اسلام پاکستان کے مرکزی صدر  /  برادر امتیاز حسین میتلا  سیکریٹری جنرل برائے سیشن 2017.18 کے لیئے منتخب۔۔