February 20, 2017 atiadmin

کراچی (پ ر)انجمن طلباء اسلام صوبہ سندھ کے جنرل سیکریٹری سیدزاہد علی شاہ نے ایک وفد کے ہمراہ حضرت لعل شہبازقلندررحمۃُاﷲعلیہ کے مزارپر حاضری دی اور شہداء کے درجات کی بلندی اور زخمیوں کیلئے مکمل صحت یابی کیلئے دعاکی اس موقع پر سیدزاہد علی شاہ نے حضرت لعل شہبازقلندرکے سجادہ نشین ڈاکٹر سید مہدی رضا شاہ سے ملاقات کی اورتعزیت کا اظہارکرتے ہوئے کہاکہ اولیاء اﷲکے مزارکو نشانہ بنانے والے انسان نہیں درندے ہیں ،دہشت گردجتنا چاہیں مزارت پر حملہ کرلیں ہمارے دل اولیاء اﷲکی محبت سے شرشاررہیں گے ، اولیاء اﷲکے مزارات ہماری روحانی درسگاہیں ہے۔ انہوں نے مزید…