November 9, 2016 atiadmin

کراچی (پ ر)انجمن طلبہ اسلام کراچی کے تحت کراچی پریس کلب میں علامہ سید شاہ تراب الحق قادری رحمتہ اللہ علیہ کی علمی اور روحانی خدمات کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے ’’نظریہ پاکستان و فکر اقبال کانفرنس‘‘ کا انعقاد کیا گیا۔جس سے مرکزی صدر انجمن طلبہ سلام پاکستان سید بو علی شاہ،مرکزی نائب صدر احمد رضا طیب،سیکریٹری جنرل افتخار علی نوری،ملک طاہر اقبال مصطفائی،شفیق الرحمن بٹ، علامہ جمیل ہزاروی ،شہباز رضا صدیقی ،حسان امینی،مبشر حسین ،محمد معین الدین سیالوی،عبدلرحیم کارا،غلام مجتبی جلالی ،محمد ریحان عباسی اوراویس قادری نے بھی خطاب کیا۔اس موقع پر سید بو علی شاہ نے کہا…

November 3, 2016 atiadmin

کراچی (پ ر)علامہ سید شاہ تراب الحق قادری رحمتہ اللہ علیہ کی کی علمی و ادبی خدمات کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے انجمن طلبہ اسلام کراچی کے تحت عظیم الشان و فقید المثال عشق پاکستان و فکر اقبال کانفرنس 6نومبر کو دن ایک بجے کراچی پریس کلب میں ہو گی جس سے امیرجماعت اہلسنت کراچی علامہ سید شاہ عبد الحق قادری ، قائد طلبہ مرکزی صدر انجمن طلبہ اسلام سید بو علی شاہ، بانی رکن انجمن طلبہ اسلام حاجی حنیف طیب ، فخر طلبہ سیکریٹری جنرل انجمن طلبہ اسلام افتخار علی نوری اوردیگر علماء کرام اور مختلف شعبہ ہائے…